Eid Relief Package
Providing Eid clothes, shoes and cash to widows and their orphan children on the occasion of Eid. Eid relief package provided to more than 79,000 children and women. Expenses Rs 10,000 per package.
عید ریلیف پیکیج
عید کے موقع پر بیوہ خواتین اور ان کے یتیم بچوں کو عید کے کپڑوں ، جوتوں اور نقد رقوم کی فراہمی
79 ہزار سے زائد بچوں و خواتین کو عید ریلیف پیکیج کی فراہمی
اخراجات فی پیکج 10 ہزار روپے