Establishment of schools, Madaris and Makatib for the education and tarbya of students and Provision of books.

Education and training of 20,000 children through schools and Quranic schools

Monthly Expenses Of An Orphan Child Rs 20,000

Monthly Education Expenses Of A Madrasa Student Rs 20,000

Monthly Expenses Of A Quranic School Rs 35,000

Initial Expenses Of A Qur'anic School  Rs.5 00,000

Monthly Expenses Of A Primary School Rs 5 00,000

Monthly Education Expenses Of A School Student Rs 5,000

 

فراہمی تعلیم

طلبہ کی تعلیم و تربیت کے لئے اسکول و مدارس اور مکاتب کا قیام اور کتب کی فراہمی

 بیس (20) ہزار بچوں کی سکول اور قرآنی مکاتب کے ذریعے تعلیم و تربیت

ایک یتیم بچے کے  ماہانہ اخراجات 20 ہزار روپے

مدرسے کے  ایک طالب علم کے ماہانہ تعلیمی اخراجات20   ہزار روپے

ایک قرآنی مکتب کے ماہانہ اخراجات 35  ہزار روپے

ایک قرآنی مکتب کے ابتدائی اخراجات 5 لاکھ روپے

ایک پرائمری سکول کے ماہانہ اخراجات 5 لاکھ روپے

سکول کے ایک طالب علم کے ماہانہ تعلیمی اخراجات 5  ہزار روپے