Patients care provided by 

Welfare hospitals

Free medical clinics

Ambulance services

Mobile clinics

Emergency assistance

 More than 30,000 people have utilized health facilities. 

One-day mobile clinic costs Rs 150,000

One-day medical camp costs Rs 150,000

One Ambulance Caravan (MPV Plus) Rs 30 lakh

One ambulance (Hamza High Roof Van) Rs 90 lakh

Miscellaneous medicines As possible

Monthly expenses of one free dispensary Rs 3 lakh

 

 

صحت

فلاحی ہسپتالوں، فری میڈیکل کیمپس، ایمبولنس سروس، موبائل کلینکس اور ہنگامی طبی امداد کے ذریعے مریضوں کا علاج معالجہ

     تین (3) لاکھ سے زائد افراد کو صحت کی سہولیات فراہما

ایک روزہ موبائل کلینک کے اخراجات 1 لاکھ 50 ہزار روپے

ایک روزہ میڈیکل کیمپ کے اخراجات 1 لاکھ 50 ہزار روپے

ایک عدد ایمبولنس  کاروان( ایم پی وی پلس)  30 لاکھ روپے

ایک عدد ایمبولنس  (حمزہ ہائی روف وین) 90 لاکھ روپے

متفرق ادویات حسب توفیق

ایک عدد فری ڈسپنسری کے ماہانہ اخراجات 3  لاکھ روپے