Select amount
Emergency Assistance Division :
Providing emergency assistance in natural disasters occurring in any region across the country
Emergency assistance provided to
5 million 52 thousand people
affected by floods, rains and earthquakes.
The cost of a slum house is Rs 350,000
A Brick House costs Rs 1000000
A bamboo hut with mud walls cost Rs 100000
One-room fabricated house costs Rs 900000
Two-room fabricated house costs Rs 1100000
A unit of mobile clinic containing container structure, tools, equipment and medicines cost Rs 5000000
A month's salary and ration package for an imam mosque or mudarris Rs 30,000
A kit containing primary education requirements for
a child costs Rs 7,000
Daily needs Crockeries for a family Rs 5,000
A safe cylinder and stove for a family cost Rs 14,500
solar system for tent mosque and tent school Rs 250,000
Motor Engine for Boat Rs 12-15 lakh
Cost of 5 kW generator Rs 250,000 to Rs 3 lakh
: شعبہ ہنگامی امداد
ملک بھر میں آنے والی قدرتی آفات کے مواقع پر وطن عزیز کے کسی بھی خطے میں ہنگامی امداد کی فراہمی
سیلاب ، بارشوں اور زلزلوں سے متاثرہ
پچاس لاکھ 52 ہزار ، افراد کو ہنگامی امداد کی فراہمی
ایک کچے مکان کی لاگت 3 لاکھ 50 ہزار روپے
ایک پکے مکان کی لاگت 10 لاکھ روپے
مٹی کی دیواروں والی بانس کی ایک جھونپڑی کی لاگت 1 لاکھ روپے
ایک کمرے کے فیبریکیٹڈ مکان کی لاگت 9 لاکھ روپے
دو کمرے کے فیبریکیٹڈ مکان کی لاگت 11 لاکھ روپے
کنٹینر اسٹرکچر،اوزار،آلات و ادویات پر مشتمل موبائل کلینک کے ایک یونٹ کی لاگت 50 لاکھ روپے
مچھر مار اسپرے مہم کے لیے فاگنگ مشین اور کیمیکل کی لاگت 2لاکھ روپے
100خیموں پر مشتمل بنیادی اور ضروری سہولیات کے ساتھ ایک خیمہ بستی کی لاگت 1 کروڑ 70 لاکھ روپے
خواتین کے لیے ایک کمیونٹی سینٹر کی لاگت 10 لاکھ روپے
مرد حضرات کے لیے ایک کمیونٹی سینٹر کی لاگت 20 لاکھ روپے
ایک عدد ڈسپینسری کے ہفتہ وار اخراجات 10 لاکھ 50 ہزار روپے
ایک خیمہ مسجد اور خیمہ اسکول کے قیام کی ابتدائی لاگت 6لاکھ 75 ہزار روپے
ایک امام مسجد یا مدرس کے لیے ایک ماہ کا وظیفہ اور راشن پیکج 30 ہزار روپے
ایک بچے کے لیے ابتدائی تعلیمی ضروریات پرمشتمل ایک کٹ کی لاگت 7 ہزار روپے
ایک خاندان کے لیے روزمرہ ضروریات کے لیے برتن 5ہزار روپے
ایک خاندان کے لیے محفوظ سلینڈر اور چولہے کی لاگت 14ہزار 500 روپے
خیمہ مسجد اور خیمہ اسکول کے لیے سولر سسٹم انسٹال کرنے کی لاگت 2 لاکھ 50 ہزار روپے
موٹر انجن برائے کشتی 12 تا 15 لاکھ روپے
کلو واٹ جنریٹر کی لاگت 2 لاکھ 50 ہزار تا 3 لاکھ روپے